دل میں یقین نورایمان پیدا کرنے کے لیے وظیفہ ۔
جو شخص سورۃ نبا کو باوضو ایک مرتبہ بعد نماز عصر پڑھے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے یقین اور نور ایمان پیدا ہوگا انشاء اللہ تعالی اور اس کا خاتمہ ایمان پر ہو گا انشاءاللہ بشرطیکہ آپ کا یقین ہو
Islamic Teacher Online Contact Numbe +923044555964