muth se bachne ka wazifa |اچانک موت سے بچنے کی دعا | Qurani Wazaif

Spread the love

سورۃ النو ح کے فائدے۔

ہر قسم کی اچانک موت سے حفاظت کیلۓ ۔

سورۃ نوح کا عصر کی نماز کے بعد باوضو ہر روز پڑھنا حادثات کی موت سے بچاتا ہے ہر قسم کی اچانک موت سے بچا دیوار کے نیچے آ کرمرنے سے بچاتا ہے پانی میں ڈوب کر مرنے سے بچاتا ہے اور ایسی بہت سی اچانک موت ان سب سے حفاظت کے لیے سورۃ نو ح بہت بہترین عمل ہے ۔


Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.