crossorigin="anonymous"> Surah Munafiqoon Ki Fazilat | سورۃ المنافقون کے فائدے ۔ |dushman Ke Liye Wazifa

Surah Munafiqoon Ki Fazilat | سورۃ المنافقون کے فائدے ۔ |dushman ke liye wazifa

سورۃ المنافقون کے فائدے ۔

دشمن کی پامالی اور ذلت کے لئے ۔

جو کوئی شخص سورۃ المنافقو ن کو روزانہ رات کو سوتے وقت پڑھ کر سوئے گا اس شخص کے دشمن ہمیشہ پامالی میں رہیں گے ذلت کے اندر رہیں گے اور ذلیل و خوار ہوتے رہیں گے۔ اور اس شخص کو جو سورۃ منافقون کی تلاوت کرتا ہے اسے نقصان نہیں پہنچا سکیں گے ۔

 


نمبر چار ۔

چغلخور سے حفاظت کے لیے ۔

اگر کوئی شخص چغل خور سے پریشان ہو اس کی چغلی سے ڈر کا اندیشہ ہو تو اس شخص کو چاہیے کہ سورۃ المنافقون 160 مرتبہ پڑھے انشاء اللہ تعالی چغل خور کی چغلی اور اس کے ڈر سے محفوظ رہے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔

آمین

Leave a Comment