crossorigin="anonymous"> Barish Ke Liye Wazifa | Surah Ahqaf Ka Wazifa |سورۃ الاحقاف کے فائدے | طلب بارش کے لیے - Molana Masood Nqb

barish ke liye wazifa | surah ahqaf ka wazifa |سورۃ الاحقاف کے فائدے | طلب بارش کے لیے

سورۃ الاحقاف کے فائدے ۔
طلب بارش کے لیے ۔
اگر بارش نہ ہوتی ہو اور کھیتی بارش کے نہ ہونے کی وجہ سے سوکھ رہی ہو تو اللہ تعالیٰ سے بارش طلب کرنے کا بارش مانگنے کا بہت آسان طریقہ یہ ہے ۔ کہ چند دن با وضو ہو کر سورۃ احقاف پڑھے انشاء اللہ تعالی چند ہی دنوں کے اندر بارش کی پریشانی دور ہو جائے گی ۔ اللہ تعالیٰ اپنے رحمت کی بارش برسا دیں گے ۔

Leave a Comment