surah nisa wazifa for marriage | SURAH NISA KI FAZILAT | سورۃ نساء کے فائدے

Spread the love

سورۃ نساء کے فائدے ۔

اس سورۃ کی تلاوت سے گناہوں سے چھٹکارہ حاصل ہوتا ہے ۔ اگر کوئی عورت یا شخص زنا میں مبتلا ہو وہ شخص یا وہ عورت گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھے اس کے درمیان سات مرتبہ سورۃ نساء پڑھ کر پانی پر دم کرکے پیئے انشاءاللہ اس سورت کی برکت سے نیک اور صالح ہو جائیں گے ۔


Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.