قرض اتارنے کا بہترین وظیفہ | Qarz se Nijat ka Wazifa | Wazifa for Debt Relief Quickly | Qurani WAzaif

قرض اتارنے کا بہترین وظیفہ | Qarz se Nijat ka Wazifa | Wazifa for Debt Relief Quickly | Qurani WAzaif
Spread the love

Qarz se Nijat ka Wazifa |

قرضہ سے نجات کا وظیفہ

اگر کوئی شخص مقروض {       } ہو گیا ہو اور اس پر بہت زیادہ قرض ہو جس کو اتارنا اس کے لئے بہت مشکل ہو وہ کونسا ایسا وظیفہ کرے کہ جس کی وجہ سے اللہ تعالی اس کا قرض اتار دے انشاء اللہ آج میں آپ کو یہی بتاؤں گا کہ یہ وظیفہ کریں گے تو اللہ آپ کا قرض اتار دے دے آپ نے روزانہ فجر کی نماز کے بعد اول آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے درود ابراہیمی آپ کو نہیں آتا کوئی بھی درود آپ کو آتا ہے آپ نے اس کو پڑھنا ہے

 قرض اتارنے کا بہترین وظیفہ | Qarz se Nijat ka Wazifa | Wazifa for Debt Relief Quickly | Qurani WAzaif
قرض اتارنے کا بہترین وظیفہ | Qarz se Nijat ka Wazifa | Wazifa for Debt Relief Quickly | Qurani WAzaif

آپ سورۃ النصر  ہے

اذا جاء نصر اللہ والفتح ورایت الناس یدخلون فی دین اللہ افواجا فسبح بحمد ربک واستغفرہ انہ کان توابا

یہ قرآن پاک کی ایک سورت ہے جو تیسویں پارے میں ہے اس سورت کو پہلے تجوید کے ساتھ اچھی طرح یاد کر لے جب آپ کو یہ سورت یاد ہو جائے تو آپ نے اول آخر درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور اکتالیس مرتبہ آپ نے سورۃ النصر پڑھنی ہے کم از کم 21 دن تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے

انشاللہ اگر اللہ نے چاہا تو آپ کا سارا کا سارا قرض اور اتر جائے گا

ادائیگیِ قرض کے لیےدعا

ایک صاحب نے سوال کیا کہ میں قرض دار ہوں، دعا فرمادیجیے اور کچھ پڑھنے کو بتلادیجیے۔ فرمایا کہ ’’یَا مُغْنِي‘‘ عشا کی نماز کے بعد گیارہ سو بار پڑھا کرو۔ اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف۔ یہ عمل حضرت حاجی صاحب ؒ فرمایا کرتے تھے۔7

ادائے قرض کے لیے نبوی دعا

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ایک شخص آیا جو کہ مقروض تھا اور قرض کے ادا کرنے سے عاجز ہونے پر آپ سے اعانت کا طالب تھا۔ آپ نے فرمایا میں تجھے ایسا کلمہ
سکھادوں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ہمیں سکھایا ہے؟
’’اگر جبلِ صبیر کے ب:

رابر بھی قرضہ ہو تو اللہ تعالیٰ ادا فرمادیں گے‘

أَللّٰہُمَّ اکْفِنِيْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِيْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ

ترجمہ: اے اللہ! کافی فرمادے میرے لیے حلال کو حرام کے مقابلے میں اور اپنے فضل سے مجھے غنی بنادے اپنے علاوہ سے۔(ترمذی ، ترغیب جلد 2، صفحہ : 613

 
https://www.molanamasoodnqb.com/dua-anas-bin-malik-pdf/
AGAR AP KE UPAR QARAZ HAI TO YA WAZIFA LAZMI KARE
INSHALLAH AP KO BHOT FAIDA HO GA
QARAZ SE NIJAT KA MUJARAB WAZIFA
QARAZ SE NIJAT KE LIYE SURAH NASAR 41 MARTBA PARH KAR ALLAH SE DUA KARE INSHALLA AP KA JO BHI QARAZ HAI WO FURAN UTAR JAYE GA
https://www.molanamasoodnqb.com/aulad-ke-liye-dua/


Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.