crossorigin="anonymous"> Aulad Ke Liye Dua In Quran In Urdu | Hazrat Zakariya Ki Dua For Aulad | Aulad Paane Ki Dua - Molana Masood Nqb

Aulad Ke Liye Dua in quran in urdu | Hazrat zakariya ki dua For aulad | Aulad paane ki Dua

Aulad Ke liye Dua In Quran In Urdu

Aulad Ke Liye Dua in quran in urdu | Hazrat zakariya ki dua For aulad | Aulad paane ki Dua

انسان اولاد کے لیے تڑپتا ہے کہ مجھے اولاد ملےاولاد انسان کے مقدر میں ہوتی ہےاور بعض اوقات نہیں ہوتی تو اللہ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا لیکن انسان اپنے اللہ کے سامنے با باردعا کرتا ہے حضرت زکریا علیہ السلام نے 90 سال کی عمر میں اللہ سے مانگا اور اولاد کی دعا کی
اور حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بھی اللہ کے سامنے کس طرح دعا کی کہ بیٹا عطا فرما اولاد عطا فرما اور ان 90 سال کی عمر ابراہیم علیہ السلام کی بھی تھی اور آپ کی زوجہ 5بانجھ تھی
حضرت سارہ فرمانے لگی کہ اے فرشتو مجھے بشارت دے رہے ہو اولاد کی میں کیسے بچہ پیدا کر سکتی ہو میں تو بانجھ ہو اگر میرے تو شیخ ہے وہ توکمزور ہے عمر کے آخری حصے کو پہنچ چکے ہیں تو انہوں نے فرمایا آپ اللہ کی رحمت پر اللہ تعجب کرتی ہے اللہ کی عطا ہے اللہ جس کو چاہے عطا کرے

مجھے ڈاکٹرز نے کہا کہ میرے پاس لوگ آتے ہیں اور اپنے علم کے مطابق بتا دیتا ہوں کہ آپ کو میڈیکل پرابلم ہےاور آپ یہ خاص عمل کریں تعویذات کا پلانے کااللہ نے

Hazrat zakariya ki dua For Aulad

 

جب اللہ کے رحمت اتری تو کس طرح اللہ نے ان کو صاحب اولاد بنادیا اللہ دینے والا ہے اس کے درد کے ساتھ تعلق انسان کو مضبوط رکھنا چاہیے یہ نہیں کہ بس ڈاکٹر نے کہہ دیا تو ہو ہی نہیں سکتی اللہ دینے پہ آئے تو بڑے بڑے ایسے لوگوں کو اللہ نے اولاد عطا فرما دیں ان کو ڈاکٹرز نے بالکل کہہ دیا تھا کہ نہیں ہو سکتا

جو کہ ہمارے پاس لوگ آتے ہیں ایک جن کی قسم ہے جو انسان کے جسم کے ساتھ چپک جاتی ہے بعض لوگ زیادہ ترواش روم میں جاتےوقت دعانہیں پڑھتے تو مرد عورت کے ساتھ وہ جنات کی قسم لگ جاتی ہیں

جنات کی بڑی اقسام ہیں اگر آپ دیکھنا چاہے تو یہ کتاب دیکھیں احکام المرجان دیکھیں اس طرح کی تعبیر ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ پڑہے تو آپ کو پتہ چلے گا کہ جنات کی ایک قسم ہے جو انسان کے جسم کے ساتھ چپک جاتی ہے اور اولاد پیدا ہونے میں رکاوٹ بن جاتی ہے کیونکہ سائنس تو اس کو نہیں مانتی وہ تو آپ کے ٹیسٹوں یقین رکھی گئے اور وہ فیصلہ کریں گے

aulad ke liye powerful dua

 

کتنے لوگ آئے جب وہ جناتی اثرات ختم ہوئے اور جناتی ہٹ گئےکچھ وظائف دیے تعویزات پلائے الحمدللہ ان کو صاحب اولادکردیا اس میں قرآنی آیات کی تفسیر اور حضرت ابراہیم علیہ السلام اور سیدنا حضرت زکریا علیہ السلام کا واقعہ ہمارے سامنے نمونہ ہے اس لیے اولاد کے لیے نہایت مجرب عمل نہایت مجرب عمل ہے کیا آپ میاں بیوی دونوں کسی بھی نماز کےبعد یکسوں ہوکر بیٹھ جائے یاکسی بھی وقت پڑھ لے وقت کی قید نہی ہے لیکن اس کو پڑھے کم از کم دومہینے

اور کبھی رہ بھی جائے تو کوئی بات نہیں لیکن کوشش کریں کہ اس کو ناغہ نہ کریں آپ نے اگر اس کو دو مہینے ترتیب سے کیا انشاء اللہ آپ کو اللہ رب العزت صاحب اولادبنا دے گا انشاءاللہ
آپ قرآن حکیم سورہ انبیاء کی یہ آیت مبارک اور بھی رب لاتزرنی فردا وانت خیر الوارثین آپ نے 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور پانی پر دم کر کے پینا ہے اور دعا کرنی ہےاور دعااس طرح کرنی ہے

Aulad paane ki Dua

ہ اللہ جس طرح تو نے حضرت ابراہیم کو صاحب اولاد دیا
اور ابراہیم علیہ السلام جس طرح تو نے حضرت زکریا علیہ السلام کو بے موسمی پھلوں دیکھ کر دعا کرنے پر مجبور کیا اور ان کو اس عمر میں اولاد عطا فرمائیں اور قادر ہے ہمیں بھی اپنے حضور سے اپنی جناب سے صاحب اولاد کےلیے دعا کریں وہ استغفار پڑھیں انشاءاللہ اللہ آپ کو صاحب اولاد بنا دے گا اور آپ کے گھر میں اللہ تبارک و تعالی اولاد صالح پیدا کرے گا
میں تو تمہارے امریکہ میں ہوتے ہیں بڑے پریشان تھے اولاد نہیں ہو رہی ہے اولاد نہیں ہو رہی

میرا شادی کو سات سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا تھا یا اس سے بھی زیادہ اولاد نہیں تھی الحمدللہ ثم الحمدللہ انہوں نے رابطے میں رہے اور اعمال کرتے رہے اللہ نے جڑواں بیٹے عطا فرمائے مجھے واٹس اپ پر ان کا میسج ٣ اللہ نے میری جھولی بھردی ہے یعنی اللہ تبارک و تعالی دینے والا ہے ہم مانگنے کا سلیقہ تو سیکھیں اور رہنمائی کرنے والے کی رہنمائی پر پھر اجازت پر ان چیزوں کا ادارہ ہوتا ہے تو آپ یہ عمل کرے اللہ آپ کو چونکا دے گا وہ دینے والا ہے وہ قائم سب کو دیتا ہے اللہ ہمیں اپنے در سے جوڑے اور سب بے اولادوں کو سائبر اولاد بنائے

 

Leave a Comment