
مندرجہ ذیل اوقات میں نماز پڑھنا مکروہِ تحریمی ہے:
(الف) فجر کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک نوافل پڑھنا مکروہ ہے۔ البتہ فوت شدہ فرض نماز کی قضا پڑھ سکتے ہیں۔
(ب) طلوعِ آفتاب سے اس کے بلند ہونے تک (تقریباً بیس منٹ کا وقت ہے) اس دوران نوافل پڑھنا مکروہ ہے۔ حتیٰ کہ فرض نماز کی قضائی بھی جائز نہیں۔ زوال کے وقت بھی نوافل اور فرائض پڑھنا مکروہ ہے۔
(ج) نصف النہار کے وقت بھی نوافل اور فرائض پڑھنا مکروہ ہے۔
(د) عصر کی نماز کے بعد غروب کے زرد ہونے تک نوافل پڑھنا مکروہ ہے۔
(ہ) ڈوبنے زرد ہونے کے بعد سے غروبِ آفتاب تک نوافل اور فرائض پڑھنا مکروہ ہے۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے بارگاہِ رسالت میں عرض کیا:
“اے اللہ کے نبی ﷺ! مجھے ایسی چیز بتلائیے جو اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو بتائی ہو اور مجھے معلوم نہ ہو۔ خاص طور پر نماز کے متعلق بتلائیے۔”
آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: “صبح کی نماز پڑھ کر کوئی اور نماز نہ پڑھنے کے رہے یہاں تک کہ آفتاب طلوع ہو کر نہ ہوجائے۔” چنانچہ آفتاب شیطان کے دو سینگوں کے درمیان طلوع ہوتا ہے اور اس وقت سورج پرست کفار سجدہ کرتے ہیں۔ جب …(وقت) تو نماز پڑھ چکے یہ چڑھنے کا وقت ہے اور جب سایہ بڑھنا شروع ہو جائے تو پھر نماز پڑھ چکو۔ اللہ تعالیٰ کے مغرب کی جانب ہی جاتی ہے۔ جب عصر کی نماز پڑھ چکو تو پھر دوسری نماز کے ارکان جاؤ، تا کہ سورج ڈوب جائے۔ چنانچہ سورج شیطان کے دو سینگوں کے درمیان غروب ہوتا ہے اور اس وقت سورج پرست کفار سورج کو سجدہ کرتے ہیں۔
ۃ)(بخاری: باب وقت الی الصلوٰ
عن ابی سعید الخدری رضی اللہ عنہ، یقول سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول:
“لا صلاة بعد الصبح حتی ترتفع الشمس، ولا صلاة بعد العصر حتی تغیب الشمس۔”
(بخاری: لا یصلی بعد الصبح قبل المغرب)
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے:
“صبح کی نماز کے بعد آفتاب کے بلند ہونے تک اور کوئی نماز نہیں ہے اور عصر کی نماز کے بعد غروبِ آفتاب تک اور کوئی نماز پڑھنا صحیح نہیں ہے۔”
طلوع ہوتا ہوا نظر آئے گا کہ دو، تین منٹ کا وقت ہوتا ہے کہ سورج پرست عالم سجدہ کرتے ہیں۔طلو کے وقت بھی نماز کا پڑھنا منع ہے۔ اس طرح غروب کے دوران بھی اس کا پڑھنا منع ہے۔ اس کے دوران میں بھی سورج سےع آفتاب
- mal BayanOqaat-e-Makrooh Kya Hain? | Namaz Ke Makrooh Auqaat Ka Mukam
- Namaz Ke Makrooh Auqaat | Oqaat-e-Makrooh Mein Namaz Ka Kya Hukm Hai?
- Oqaat-e-Makrooh Ki Tafseel | Namaz Kin Auqaat Mein Nahi Parhni Chahiye?
- Namaz Ke 3 Makrooh Auqaat | Oqaat-e-Makrooh Ka Asan Bayan
- Oqaat-e-Makrooh Kya Hote Hain? | Namaz Ke Mana Auqaat Ka Hukm
- Fajr Aur Asr Ke Baad Namaz | Oqaat-e-Makrooh Ka Sharai Hukm
- Namaz Parhne Ke Makrooh Auqaat | Oqaat-e-Makrooh Ki Puri Tafseel
- Oqaat-e-Makrooh Kaun Se Hain? | Namaz Ke Mana Auqaat Aur Sharai Hukm
- Oqaat-e-Makrooh | Namaz Ke Kin Auqaat Mein Namaz Parhna Mana Hai?