crossorigin="anonymous"> Surah Mulk Ki Fazilat |سورۃ ملک کے فائدے | Qabar Ka Azab Se Bachne Ki Dua | عذاب قبر سے نجات کے لئے بہترین عمل - Molana Masood Nqb

Surah Mulk Ki Fazilat |سورۃ ملک کے فائدے | qabar ka azab se bachne ki dua | عذاب قبر سے نجات کے لئے بہترین عمل

سورۃ ملک کے فائدے۔

عذاب قبر سے نجات کے لئے بہترین عمل ۔

عذاب قبر سے بچنے کے لئے سورۃ ملک روزانہ عشاء کی نماز کے بعد باوضو پڑھ لیا کریں انشاء اللہ تعالی عذاب قبر سے محفوظ رہے گا ۔اور یہ سورت اس کے لیے کل قیامت کے دن سفارش کرے گی اور اسے جنت میں لے کے جائےگی جو اس کی روزانہ پابندی سے تلاوت کرتا ہے ۔ اس سورت کو روزانہ پڑھنا قبر سے نجات دلائے گا ۔اگر یہ سورت کسی مریض پر پڑھی جائے تو تین روز صبح و شام اس کی تلاوت کرے تو وہ مریض صحت یاب ہو گا ان شاء اللہ تعالی ۔

Leave a Comment