Agar Khane Me Makhi Gir Jaye | مکھی وغیرہ کا کھانے کی اشیاء میں گر جانا | Tab e nabvi
ذریرہ (ایک قسم کی خوشبو چرایتہ) صحیح ہے میں عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے مروی ہے کہ انہوں نے بیان کیا میں نے حجۃ الوداع کے موقع پر احرام باندھنے اور احرام کھولنے کے وقت رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے ہاتھ سے چرائتہ کی خوشبو لگائ ذباب یعنی مکھی حضرت … Read more