Halala In Quran | What is Nikah Halala | The Best Concept of Halala In Islam (20230) | حلالھ سے کیا مراد ھے

Halala In Quran حلالہ: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاق دے اور یہ تینوں طلاقیں سنت کے مطابق دے یا خلاف سنت دے، خواہ ایک ہی لفظ سے تین طلاقیں دے یا مدخولھ بیوی کو الگ الگ مجلس میں تین طلاقیں دے تو اس شخص کے نکاح سے اسکی بیوی نکل جائے گی … Read more

نماز اوابین کا طریقہ | How to perform salat al Awwabin? | Salaat al-Awaabeen | Nafal Namaz

نمازِ اوابین: مغرب اور عشاء کے درمیان جو وقت ہوتا ہے اس وقت کو بہت قیمتی شمار کیا گیا ہے اس وقت کو غنیمت سمجھتے ہوئے اس وقت میں چند نوافل پڑھ لینا اجر اور ثواب کا باعث ہے۔ اور پھر مزید یہ کہ قرآن مجید میں بھی ایسے لوگوں کی تعریف کی گئی ہے۔ … Read more

How to perform Salatul Tasbih | صلاۃ التسبیح | salatul tasbih padhne ka tarika

صلاۃ التسبیح: صلوٰة التسبيح نفل نماز ہے۔ اور احادیث مبارکہ میں اس نماز کی بہت زیادہ تاکید اور فضیلت بیان کی گئی ہے۔ حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ اے عباس اے چچا … Read more

Duha (نماز چاشت) | Chasht Nawafil Prayer Timing | Nafl prayer

چاشت: جب سورج بلند ہو جائے اور دھوپ اتنی زیادہ پھیل جائے کہ دوسرا پہر شروع ہو جائے تو زوال سے پہلے پہلے جو نماز پڑھی جاتی ہے اسے اصطلاح میں نمازِ “چاشت” کہتے ہیں۔ سورج میں گرمی آجانے کے بعد زوال سے قبل دو، چار، آٹھ رکعات پڑھتے ہیں۔ دس گیارہ بجے کے قریب … Read more

Namaz Ishraq Padhne Ka Tarika | Rakat Aur Niyat |اشراق کی نماز کا طریقہ |How To Perform Salat ul Ishraq

اشراق: سورج طلوع ہونے کے تقریباً 15 منٹ بعد جب مکروہ وقت ختم ہو جاتا ہے پہلے پہر تک جو نماز پڑھی جاتی ہے اسے اصطلاح میں نمازِ اشراق کہتے ہیں۔ نسائی کی ایک روایت میں ہے کہ جب سورج مشرق کی جانب ایسے ہوتا ہے جیسا کہ عصر کے وقت مغرب کی جانب ہوتا … Read more