crossorigin="anonymous"> Is Lizard Halal In Islam | گوہ کھانا کیسا ہے | Tib E Nabvi - Molana Masood Nqb

Is lizard halal in Islam | گوہ کھانا کیسا ہے | Tib e nabvi

ضب (یعنی گوہ)

گوہ کھانا کیسا ہے

صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے جب گوہ پیش کی گئی اور آپ نے اس کے کھانے سے احتراز فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ کیا یہ حرام ہے

 

Is lizard halal in Islam

 

؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نہیں یہ حرام نہیں ہے لیکن یہ ہمارے یہاں پایا نہیں جاتا اس لئے میں پسند نہیں کرتا لوگوں نے آپ کے سامنے دسترخوان پر کھایا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم دیکھ رہے تھےصحیحین میں عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کہ گوہ کو میں نہ تو حلال قرار دیتا ہوں اور نہ حرام گوہ گرم خشک ہے جماع کی خواہش بڑھاتی ہےاگر اس کو پیس کر کانٹا چبھنے کی جگہ پر لگایا جائے تو اس کو نکال دیتی ہے

Leave a Comment