Muslim Names Starting with ” ر ” Re – | ‘ر’ سے شروع ہونے والے نام – لڑکیوں کے اسلامی نام
حرف “ر”سے شروع ہونے والے اسلامی نام ۔ رُقَیَّه۔۔۔ruqayyah۔کئی صحابیات اور نبی علیہ الصلاۃ و السلام کی بیٹی کا نام، بمعنی تعویذ جس سے بیماری کا علاج کیا جائے ۔ رَمْلَه۔ ramalah۔ام المومنین اور کئی صحابیات کا نام، بمعنی ریتیلا مقام ۔ رَیْحَانَه۔> rehanah۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جاریہ کا … Read more