crossorigin="anonymous"> Kaly Jadu Ka Pta Chalany Ka Amal |کپڑا ناپ کر تشخیص کرنا | Kalay Jadu Ka Ilaj - Molana Masood Nqb

kaly jadu ka pta chalany ka amal |کپڑا ناپ کر تشخیص کرنا | Kalay Jadu Ka Ilaj

(کپڑا ناپ کر تشخیص کرنا )

کپڑا ناپ کر تشخیص کرنے کے بارے میں چند ضروری ہدایات

1)مریض کے جسم کے اوپر والے حصے کا کپڑا لے لیں یعنی مرد کا بنیان یا کرتہ وغیرہ اور عورت کی شمیز یا قمیض ۔

2)معالج مریض کو ہدایت کرے کے رات کا پہنا ہوا کپڑا اگلے دن وہ معالج کے پاس لے کے آئے ۔

3)مریض اپنے کپڑے اتار کر ایسے نہ رکھے بلکہ ان کپڑوں کو ایک لفافے میں بند کر دے اور ایک مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کر اس لفافے پر دم کر دیں ۔

4)کپڑے کی پیمائش خود مریض سے کروائیں یا اس کی طرف سے کوئی آدمی آیا ہو اس سے پیمائش کروائیں معالج خود کپڑے کی پیمائش نہ کرے تاکہ بدگمانی سے بچ جائیں اگر کسی مریض کو معالج پر اعتماد ہو تو وہ معالج پھر خود بھی پیمائش کرسکتا ہے ۔

پیمائش کے بعد نشان لگا کر دم کر دیں ۔

5)اگر مریض دور ہو اور اس کا کپڑا معالج کے پاس پہنچنا ناممکن ہو تو پھر اس کا طریقہ کار یہ ایک فٹ لمبا اور دو انچ چوڑا سفید کپڑا لے کر رات کو سونے سے پہلے مریض اپنے دائیں بازو پر باندھے لے پھر صبح ہوتے ہی وہ کپڑا اتار کر اپنی معالج کو بھیج دیں ۔

(جگہ کی کپڑے کے ذریعے تشخیص کرنا )

جگہ کی تشخیص کا طریقہ کار یہ ہے کہ جس جگہ کی تشخیص کرنا مقصود ہو خواہ وہ گھر ہو دوکان ہو تو ایک کپڑا لے کر اس کمرے وغیرہ کے چاروں کونوں میں اس کو رگڑیں پھر اسی کپڑے کو اس کمرے یا دوکان کے درمیان رکھ دیں اس کپڑے کو ساری رات اسی جگہ پر رکھے رہنے دینا جب صبح ہو پھر اس کپڑے کو کمرے کے چاروں کونوں میں رگڑ دیں پھر یہ کپڑا اٹھا کر عامل کے پاس لے جائیں اور وہ اس کی تشخیش کرے گا ۔

غسل خانہ اور باتھ روم کی تشخیص کرنے کا بھی یہی طریقہ ہے لیکن اس میں اس بات کے اوپر جہاں پر رکھا جائے پاک جگہ ہو۔

 

 

1>rohani tashkhees ka amal

2>rohani amraaz ki tashkhees ka tareeqa

3>rohani tashkhees,istikhara karne ka tarika

4>rohani tashkhees ka trika

5>spiritual evaluation

6>jadu ki tashkhees

7>jinnat ki tashkhees

jadu ka rohani ilaj

8>jadu maloom karne ka tarika

9>spiritual,online rohani ilaj

10>kaly jadu ka pta chalany ka amal

11><jadu ki alamaat,asail ka hal

13>جادو کا علاج

Muslim Boy Names – Islamic Boys Name with Meaning | Larkon ke Islami Naam | لڑکوں کے اسلامی نام

Leave a Comment