crossorigin="anonymous"> بسر یعنی نیم پختہ کجور - Molana Masood Nqb

بسر یعنی نیم پختہ کجور

بسر یعنی نیم پختہ کجور
صحیح بخاری میں ہے کہ ابو الہیشم ابن تیھان نے جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بکر صدیق اور عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مہمان نوازی کی تو اس موقع پر کھجور کا ایک خوشہ ان کی خدمت میں پیش کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ تازہ کھجوروں کو چن کرہوتے اس پرابوالہیشم نے کہا کہ میری خواہش یہ تھی کہ نیم پختہ اور پختہ کھجور میں سے جسے آپ پسند کریں وہ کھا لیں
نیم پختہ کھجور گرم اور خشک ہوتی ہے اس کی خشکی اس کی حرارت سے بڑی ہوئی ہے
رطوبات کو خشک کرتی ہے معدے کو صاف کرتی ہے پاخانہ روکتی ہے
منہ اور مسوڑھے کے لئے نافع ہے اس کی سب سے زیادہ نفع بخش وہ قسم ہوتی ہیں جو آسانی سے چور ہو جائے اور شیریں ہو اس کا زیادہ استعمال اور اس طرح کچی کھجوروں کا زیادہ کھانا انتڑیوں میں سدے پیداکردیتا ہے

Leave a Comment