crossorigin="anonymous"> Rights Of Husband ! What Quran Says About Husband ! Shohar Ke Huqooq Biwi Par In Urdu Pdf | شوہرکے حقوق - Molana Masood Nqb

Rights of Husband ! What Quran says about husband ! shohar ke huqooq biwi par in urdu pdf | شوہرکے حقوق

  • Rights of Husband

  • بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ مردوں کو عورتوں پرعلی الا طلاق فضیلت ہے اور عورت مرد کے مقابلہ میں کوئی چیزنہیں۔ یہ غلط ہے بلکہ بعض باتوں میں مرد کے برابرہے اور بعض باتوں میں مرد سے بڑھ سکتی
  • ہے۔ یعنی اعمال میں نماز روزہ کرے گی تومرد سے زیادہ درجہ حاصل کرسکتی ہے۔ اور شریعت اللہ ورسول کے حکم کو کہتے ہیں تویوں کہو کہ اللہ ورسول کے سامنے خاوند کا حکم نہ مانا جائے گا اور اس حکم میں سب عورتیں برابرہیں جس عورت کا پیر نہ ہوتب بھی وہی کرنا چاہیے جو اللہ ورسول کاحکم ہو۔ خلاصہ یہ کہ اللہ ورسول کاحق توبے شک خاوند کے حق سے زیادہ ہے باقی اور کسی کا حق خاوند سے زیادہ نہیں مگر
  • چوں کہ اللہ ورسول کا حکم عوام کو خود نہیں معلوم ہوسکتا بلکہ علماء یامشائخ کے واسطے سے معلوم ہوتا ہے تومجازاً کہہ سکتے ہیں کہ احکام شرعیہ اور دین کی باتوں میں پیر (علماومشائخ) کاحق خاوند سے زیادہ
  • خاوند سے زیادہ ہے۔
  • Miya Biwi Ke Huqooq In Islam In Urdu , Wife’s rights in Urdu
  • What Quran says about husband
  • .ا) اس کایہ مطلب نہی
  • کہ جو عورت خاوند سے زیادہ دنی دار ہو اس کو خاوند کی اطاعت اور تعظیم لازم نہ رہے گی۔ بلکہ خاوند کی اطاعت اور تعظیم ہرحال میں کرناپڑے گی۔ کیوں کہ فضیلت کی دوحدیثیں ہیں ایک باعتبارزوجیت کے اس اعتبار سے عورت کو خاوند پرکسی طرح بھی فضیلت حاصل نہ ہوگی بلکہ اس حیثیت سے ہمیشہ خاوند ہی کو بیوی پرفضلیت ہے گوبیوی کے حقوق بھی شوہرپرہیں، لیکن خاوند کو بہرحال فضیلت ہے۔ اور ایک فضیلت دین اور اعمال کے اعتبارسے ہے سو اس میں بیوی شوہر سے بڑھ سکتی ہے۔ اور ممکن ہے کہ حق تعالیٰ کے یہاں اس کے حسنات اور درجات زیادہ ہوں، کیوں کہ اس کا مدار اعمال
  • پرہے مگر اس فضیلت کی وجہ سے بیوی خاوند کی مخدومہ نہیں بن سکتی
  • shohar ke huqooq biwi par in urdu pdf

  • اگر عورت کو ہر معاملہ میں خاوند کی اطاعت کا حکم ہوتا
  • تو بہت سے لوگ عبادت الٰہی سے محروم رہ جاتے جو انسان کی پیدائش کا اصل مقصدہے: وماخلقت الجن والانس الا لیعبدون ’’ اور ہم نے جنات اور انسانوں کو اپنی ہی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے۔ ‘‘ اس سے معلوم ہوا عبادت الٰہی مخلوق کی پیدائش کا اصلی مقصد ہے لہٰذاہر جگہ اس کو مقدم رکھاجائ

http://https://youtu.be/vNA8g1CwUSI

شوہرکے حقوق کاضابطہ

: بیوی کوئی مباح (اور جائز) کام ایسا نہیں کرسکتی جس میں خاوند کی خدمت وغیرہ میں خلل پڑے۔ دنیا میں بیوی پر خاوند کا جتنا حق ہے اتنا کسی کا کسی پر پرنہیں۔ جیسا کہ احادیث سے معلوم ہوتا ہے (متعدد احادیث ماقبل میں گذرچکی ہیں ) لیکن شوہر کے ہرحکم کا ماننا ضروری نہیں ہاں شوہر کا وہ حکم جس کے نہ کرنے سے اسے تکلیف ہو، اس کی خدمت کاحرج ہو۔ یا کسی کے کام کے کرنے سے ایسا ہو تو ضروری ہے کہ ایسے امور میں (بشرطیکہ وہ امورخلاف شرع نہ ہوں ) خاوند کی تابع داری کرے، اور اسکی خدمت میں کوتاہی نہ کرے اور کسی طرح اس کے حقوق میں کمی نہ ک
یوی کے ذمہ خاوند کی خدمت اور اس کی خواہش کوپورا کرنا لازم اور فرض ہے۔ v ایک حق مرد کایہ بھی ہے کہ اس کے پاس ہوتے ہوئے اس کی اجازت کے بغیر نفل روزے نہ رکھا کرے اور نہ ہی اس کی اجازت کے بغیر نفل نماز نہ پڑھا کرے x ایک حق اس کا یہ بھی ہے کہ اپنی صورت کو بگاڑکر اور میلی کچیلی (گندی پھوہڑ) نہ رہا کر ے بلکہ بناؤ سنگار سے رہا کرے یہاں تک کہ اگر مرد کے کہنے پربھی عورت بناؤ سنگار نہ کرے تومرد کو مارنے کا اختیار ہے۔ (۱) مردوں کو دین داربنانا بھی عورتوں کی ذمہ داری ہے: عورتیں دینی حقوق میں ایک کوتاہی یہ کرتی ہیں کہ مرد کو جہنم کی آگ سے بچانے کا اہتمام نہیں کرتیں۔ اس کی کچھ پرواہ نہیں کرتیں کہ مرد ہمارے واسطے حلال وحرام میں مبتلا ہے اور کمانے میں رشوت وغیرہ سے احتراز درگذرکرلیں گے۔ علیٰ ہذا (اسی طرح) اگر مردنماز نہ پڑھتا ہو تو اس کا بالکل نصیحت نہیں کرتیں حالاں کہ اپنی غرض کے لیے اس سے سب کچھ کرالیتی ہیں۔ اگر عورت مرد کو دیند اربنانا چاہے تو اس کو کچھ مشکل نہیں مگر اس کے لیے ضرورت اس کی ہے کہ پہلے تم دین داربنو،

Leave a Comment