حرف ث سے شروع ہونے والے اسلامی نام
صحیح تلفظ ۔نسبت ۔معنی۔
ثُبَیْتَه۔۔صحابیہ کا نام، بمعنی مضبوط،ٹھرنا۔
ثُوَیْبَه۔۔چھوٹی سی جماعت ۔
ثُرَیَّا۔۔۔ستاروں کا جھمکا۔
ثَمِیْرَه۔۔۔۔۔۔زیادہ پھل دار ۔
ثَابِتَه۔۔۔۔۔۔مضبوط ۔
ثَقِیْبَه۔۔۔ سرخ چہرے والی ۔
ثَقِیْفَه۔نہایت عقل مند اور ذہین ۔
ثَاقِبَه۔۔۔۔۔روشن کامل ۔
ثَامِرَه۔۔۔۔۔پھل والی ۔
ثَمَرَه۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھل ۔
ثُمَامَه۔۔ایک گنجان اور لمبی شاخ والا پودا ۔
1>ص سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے اسلامی نام مع معنی
2>س سے شروع ہونے والے نام,ن سے شروع ہونے والے لڑکوں کے نام
3>پ سے شروع ہونے والے
4>لڑکیوں کے اسلامی نام حرف س کے ساتھ
5>لڑکیوں کے اسلامی نام حرف ث کے ساتھ
6>لڑکوں کے اسلامی نام
7>حرف س سے نام,حرف ث سے نام
Muslim girl Names Starting with ” ت ” Te | ‘ت’ سے شروع ہونے والے نام – لڑکیوں کے اسلامی نا |
ب’ سے شروع ہونے والے نام | لڑکیوں کے اسلامی نام | Muslim Baby Girls Names Starting With ب
بچیوں کے اسلامی نام | Ladkiyon Ke Islami Naam | لڑکوں کے اسلامی نام اور معنی