crossorigin="anonymous"> Why Can Muslims Eat Prawns? |Mendak Ka Gosht Halal Ya Haram |مینڈک کھانا حلال ہے یا حرام - Molana Masood Nqb

Why Can Muslims eat prawns? |Mendak Ka Gosht Halal Ya Haram |مینڈک کھانا حلال ہے یا حرام

ضفدع ( یعنی مینڈک )

Mendak Ka Gosht Halal Ya Haram

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا کہ مینڈک کو دوا میں استعمال کرنا جائز نہیں ہےاور پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو ہلاک کرنے سے منع فرمایا ہے ان کا اشارہ اس حدیث کی طرف ہے جس کو انہوں نے اپنی مسند میں عثمان بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک طبیب نےمینڈک کا ذکر بسلسلہ دوا کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کو مارنے سے روک دیامینڈک کا خون یا اس کا گوشت کھانے سے بدن میں ورم پڑجاتے ہیں

Why Can Muslims eat prawns?

 

اور جم کا رنگ مٹیالا ہو جاتا ہےاور منی ہر وقت نکلتی رہے گی یہاں تک کہ انسان موت سے دوچار ہوجائے گااس کے اسی نقصان کو مدنظر رکھتے ہوئے طبیبوں نے اس کا استعمال چھوڑ دیامینڈک دو قسم کی ہوتی ہیںایک آبی کا اور دوسرا

خشکی کاخشکی پر رہنے والے مینڈک کے کھانے سے انسان ہلاک ہو جاتا ہے

Leave a Comment