crossorigin="anonymous"> Mlaika |فرشتوں پر ایمان | Aqeeda | 5 Aqaid E Islam ( Part 4 Believe In Mlaika) | Believe | The Best Method Of Learning - Molana Masood Nqb

Mlaika |فرشتوں پر ایمان | Aqeeda | 5 Aqaid e Islam ( Part 4 Believe In Mlaika) | Believe | The Best Method Of Learning

 

فرشتوں پر ایمان

فرشتوں پر ایمان

 

ہمارا اج کا ٹاپک ہے فرشتوں پر ایمان

فرشتہ کیا ہے اور یہ اللہ کی کیسی مخلوق ہیں باقی مخلوقات کی طرح کیا ان کو بھی اللہ نے پیدا کیا ہے اور فرشتوں پر کس حد تک ایمان لانا ضروری ہے ہم اپنے اج کے لیکچر میں اس ٹاپک پر تفصیلی گفتگو کریں گے تمام سوالات کے جوابات جاننے کی کوشش کریں گے

Mlaika |فرشتوں پر ایمان |  Aqeeda | 5 Aqaid e Islam ( Part 4 Believe In Mlaika) | Believe | The Best Method Of Learning
Mlaika |فرشتوں پر ایمان | Aqeeda | 5 Aqaid e Islam ( Part 4 Believe In Mlaika) | Believe | The Best Method Of Learning

 

فرشتے اللہ کی نوری مخلوق ہیں جس طرح سے اللہ نے انسانوں کو پیدا کیا اللہ نے اسی طرح سے فرشتوں کو بھی پیدا کیا انسانوں کی تخلیق مٹی سے ہوئی

لیکن فرشتوں کی تخلیق نور سے ہوئی رشتے اللہ تعالی کی نوری مخلوق ہیں اللہ نے فرشتوں میں فرما نبرداری کا مادہ رکھا ہے وہ نافرمانی نہیں کرتے

 

فرشتوں پر ایمان

وہ صرف وہی کرتے ہیں جس

 

کا اللہ نے ان کو حکم دیا وہ اللہ کے حکم کی خلاف ورزی نہیں کرتے کیونکہ ان کے اندر نافرمانی کا مادہ ہی نہیں ہر قسم کی برائی سے دور رہتے

ہیں فرشتوں کی تعداد زیادہ ہے کچھ فرشتوں کو اللہ نے اس لیے تخلیق کیا کہ وہ صرف اللہ کی تسبیح بیان کرتے رہیں تو وہ اسی کام پر لگے ہوئے ہیں کچھ فرشتے اپنے پیدائش وقت سے سجدے میں ہیں اور وہ قیامت تک اسی طرح سجدے میں رہیں گے کچھ رکوع میں ہیں کچھ

قیام میں ہیں تو وہ قیامت تک اسی حالت پر رہیں گے کچھ فرشتے اللہ پاک کی حمد و ثنا بیان کرنے پر مامور ہیں فرشتوں کو اللہ نے انسان کی حفاظت پر مامور کر رکھا ہے اور کچھ فرشتوں کو انسان کی مدد پر مامور کر رکھا ہے کچھ فرشتوں کو اللہ نے اس کام پر مامور کر رکھا ہے کہ

انسان جو اعمال کریں اس کو لکھتے جاؤ وہ اسی کام پر لگے ہوئے ہیں فرشتوں کو عرش پر مامور کر رکھا ہے کچھ کو فرش پر تمام فرشتے اپنے اپنے اعمال ادا کر رہے ہیں وہ اس میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں کرتے کہ ان کے اندر اللہ نے نافرمانی کا مادہ ہی نہیں رکھا کو جو حکم ہوتا ہے وہ وہی

کرتے ہیں طرح سے کچھ فرشتوں کو اللہ تعالی نے کچھ مخصوص کاموں کے لیے مختص کر رکھا ہے اور ان کاموں کے لیے وہ انہی کو بھیجتے

 

ہیں ایسے کسی قوم پر عذاب نازل کرنا ہوتا تو وہ ان فرشتوں کو بھیجتا جو اس کام کے لیے مقرر کیے گئے تھے اسی طرح سے اگر کسی قوم کی مدد کرنی ہوتی توان فرشتوں کو بھیجتا ہے جن پہ ذمے یہ کام لگا رکھا تھا

 

فرشتوں پر ایمان

 حضرت جبرائیل علیہ السلام

 

بالکل اسی طرح سے جبرائیل علیہ السلام کو اللہ نے اس کام کے لیے مقرر فرمایا میرا پیغام انبیاء کرام السلام تک پہنچائیں تو حضرت جبرائیل علیہ السلام ہم نے ہمیشہ یہی کام کیا تمام انبیاء کے پاس اللہ پاک کا پیغام لاتے اور اس پیغام میں کسی قسم کی رد و بدل نہ کرتے

تو سب سے اخر میں جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث ہوئے تو ان کی طرف بھی حضرت جبرائیل امین علیہ السلام پیغام لاتے تو

یہ وہی جو اللہ کی طرف سے اتی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اس کو لکھواتے رہتے پھر اللہ کے تمام پیغامات کو ایک کتابی شکل میں یکجا کر دیا گیا اس کتاب کا نام قران رکھا گیا

فرشتوں پر ہمارے لیے اتنا ایمان لانا ضروری ہے اللہ کی نوری مخلوق ہیں اللہ کے احکام میں نافرمانی نہیں کرتے نہ ہی یہ کسی قسم کی رد و بدل کرتے ہیں اور اللہ کا پیغام جوں کا تو ں پہنچا دیتے

ہاں ان کی تخلیق انسانوں سے مختلف ہے اور ان کی قوت و طاقت بھی انسانوں سےمختلف ہے

لیکن یہ اتنا ہی کرنے کی طاقت رکھتے ہیں اتنا اللہ کی طرف سے حکم ہوتا ہے اور اتنا ہی کر سکتے ہیں جتنا اللہ نے ان کو اختیار دیا ہے اس سے زیادہ ان کی طاقت کچھ نہیں

 

فرشتوں پر ایمان

 

فرشتوں کو ماننا بہت ضروری ہے

 

ہمارے لیے فرشتوں کو ماننا بہت ضروری ہے کیونکہ ان پر ایمان لانے کا اللہ نے حکم دیا ہے لیکن اتنا ایمان لانا یہ وہی کرتے ہیں جس کا ان کو حکم ہوتا ہے اور ان کو اللہ نے بنایا ہے اور یہ اللہ کے حکم کے سوا کچھ کرنے کی طاقت نہیں رکھتے

کیونکہ اللہ پاک نے فرشتوں کے ذریعے سے انسانوں کی مدد بھی فرمائی ہے اور فرشتوں کے ذریعے سے انسانوں پر عذاب بھی بھیجا ہے اس کے بہت سے قصے قران پاک سے ثابت ہیں قران میں ان قصوں کو بیان کیا گیا ہے جن میں مختلف اقوام پر صاحب کا تذکرہ ہے

اور کچھ اقوام کے لیے اللہ کی طرف سے بھیجی گئی مدد کا تذکرہ ہے جو اللہ نے اپنے فرشتوں کے ذریعے سے بھیجی

islam ke bunyadi aqaid
islam kay bunyadi aqaid
islam k bunyadi aqaid
bunyadi aqaid
aqaid e islam in urdu
belief
i still believe
ibelieve
belief meaning
believe in allah meaning in urdu
believe in myself
believe in mlaika meaning in urdu
believe meaning in urdu

Leave a Comment