crossorigin="anonymous"> نبی یا رسول | Nabi | Total Nabi In Islam | Rasool | Kalima | The Best Topic On Kalima Shahadat ( Part 2 Risalat) | - Molana Masood Nqb

نبی یا رسول | Nabi | Total Nabi In Islam | Rasool | Kalima | The Best Topic on kalima shahadat ( Part 2 Risalat) |

نبی یا رسول کی ضرورت اور اہمیت | Nabi | Total Nabi In Islam | Rasool | Kalima | The Best Topic on kalima shahadat ( Part 2 Risalat)
نبی یا رسول کی ضرورت اور اہمیت | Nabi | Total Nabi In Islam | Rasool | Kalima | The Best Topic on kalima shahadat ( Part 2 Risalat)

نبی یا رسول

نبی یا رسول کی ضرورت اور اہمیت

 

کلمہ شہادہ دو حصوں پر مشتمل ہےپہلے حصے میں اللہ کی وحدانیت کا اقرار ہے پہلا حصہ ہے لا الہ الا اللہ اس حصے میں اللہ کی وحدانیت کا اقرار ہے جب ایک شخص لا الہ الا اللہ کا اقرار کر لیتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ اللہ کو وحدہ لا شریک مانتا ہے اور اس کے ساتھ کسی دوسرے

انسان کو یا کسی دوسری چیز کو شریک نہیں کرتا اس کے بارے میں کل ہم نے تفصیلی پڑھا تھا یہ تو صرف میں نے اوور ویو دیا ہے تاکہ اپ کو پچھلا سبق تھوڑا یاد ا جائے

 

نبی یا رسول

عقیدہ رسالت

 

اج ہم پڑھیں گے عقیدہ رسالت کے بارے میں عقیدہ کا مطلب ہے بلیو یا فیتھ اور رسالت کا مطلب ہے پیغمبر نبی یا رسول تو اس طرح

سے عقیدہ رسالت دو لفظوں کا مجموعہ ہے جس کا مطلب ہے وہ شخص جس کو اللہ پاک اپنا پیغمبر یا رسول منتخب کرے انسانوں کی بھلائی اور رہنمائی کے لیے

 

نبی یا رسول کی ضرورت اور اہمیت | Nabi | Total Nabi In Islam | Rasool | Kalima | The Best Topic on kalima shahadat ( Part 2 Risalat)
نبی یا رسول کی ضرورت اور اہمیت | Nabi | Total Nabi In Islam | Rasool | Kalima | The Best Topic on kalima shahadat ( Part 2 Risalat)

 

جس طرح سے انسان کوئی فیکٹری یا کوئی ادارہ بتاتا ہے یا کسی بھی قسم کا کوئی کاروبار کرتا ہے تو اس فیکٹری یا ادارہ کو چلانے کے لیے وہ کسی نہ کسی انسان کو منتخب کرتا ہے جس کے ذریعے سے وہ اپنا تمام پیغامات اپنے ملازمین تک پہنچاتا ہے اور پھر اس کے ملازمین ان پیغامات پر

عمل کرتے ہوئے اس ادارے کو چلاتے ہیں لیکن اس ادارے کا سربراہ وہی شخص ہوتا ہے جو اس ادارے کو بناتا ہے

بالکل اسی طرح سے اللہ تعالی نے اس کائنات کو تخلیق کیا اس کو بنایا اور اس کے اندر ایک نظام چلایا اس پورے نظام کو چلانے والا خود اللہ ہے لیکن وہ یہ چاہتا تھا کہ میں ان انسانوں کی رہنمائی کے لیے کوئی ضابطہ حیات فراہم کروں تو اس ضابطہ حیات کو انسانوں تک پہنچانے

کے لیے اللہ نے ہمیشہ ایک نہ ایک انسان کو منتخب کیا اور جس انسان کو اللہ پاک اس مقصد کے لیے منتخب فرماتے تھے اس کو پیغمبر نبی یا رسول کہا جاتا ہے

 

نبی یا رسول

انسانیت کی رہنمائی کے لیے 

 

اللہ نے ہمیشہ ہر قوم کی رہنمائی کے لیے کوئی نہ کوئی انسان بھیجا یہ انسان اللہ پاک کے منتخب کیے ہوئے برگزیدہ بندے ہوتے تھے اس مقصد کے لیے اللہ پاک نے سب سے پہلے حضرت ادم علیہ السلام کو منتخب کیا جو کہ اس دنیا کے سب سے پہلے انسان اور سب سے پہلے

نبی تھے انہوں نے اس وقت کے لوگوں کو اللہ پاک کے پیغامات پہنچائے اور وہ تمام کام جو اللہ پاک نے ان کے ذمے لگائے تھے وہ پورے کیے پھر چونکہ ہر انسان انسان ہی ہے اور اس کو اس کے مقررہ وقت پر موت انی ہے اس لیے جو ہے وہ ان کا وقت پورا ہوا تو وہ دنیا

سے رحلت فرما گئے پھر ایک وقت تک ان کی امت ان کی دی ہوئی تعلیمات پر عمل کرتی رہی اور ایک لمبے ٹائم کے بعد ان کی امت نے

اپنے نبی کی تعلیمات پر عمل کرنا چھوڑ دیا جب ان کی امت کے حالات بہت زیادہ خراب ہو گئے وہ اللہ پاک نے ان کی رہنمائی کے لیے ایک نیا نبی مبعوث فرما دیا

 

 

 

اب یہ نبی اپنی امت کو اللہ پاک کے دیے ہوئے پیغامات پہنچاتے اور ہر لحاظ سے ان کو دینی معلومات فراہم کرتے اور ان کو زندگی گزارنے کا اسلامی طریقہ سکھاتے

 

نبی یا رسول کی ضرورت اور اہمیت | Nabi | Total Nabi In Islam | Rasool | Kalima | The Best Topic on kalima shahadat ( Part 2 Risalat)
نبی یا رسول کی ضرورت اور اہمیت | Nabi | Total Nabi In Islam | Rasool | Kalima | The Best Topic on kalima shahadat ( Part 2 Risalat)

 

 

پھر چونکہ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ جو شخص بھی دنیا میں ایا ہے وہ اس کو موت ضرور انی ہے اس لیے اللہ پاک نے اس نبی کو بھی اپنے

مقررہ وقت پر موت دے دی اسی طرح سے انبیاء کرام کا سلسلہ چلتا رہا اور اللہ پاک نے انسانوں کی رہنمائی کے لیے یکے بعد دیگرے کئی نبی بھیجے اور انہی انبیاء کرام کسلسلے کی اخری کڑی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ے

 

نبی یا رسول

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے اخری نبی ہیں

 

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے اخری نبی ہیں اور اللہ نے ان کو ہماری رہنمائی کے لیے بھیجا جو کہ اس وقت سے لے کر قیامت کے وقت تک تمام لوگوں کی رہنمائی کے لیے بھیجے گئے ہیں اور یہ کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس سلسلے کی اخری کڑی ہیں ان کے بعد

قیامت تک اب کوئی نبی نہیں انا اور وہی تمام انسانوں کی رہنمائی کے لیے ائے ہیں اس کے لیے کوئی شرط نہیں کہ ہم مسلمان ہوں غیر مسلم ہوں امریکن ہوں ایشین ہوں ملائشین ہوں انڈین ہوں کوئی بھی ہوں وہ تمام لوگوں کی رہنمائی کے لیے دنیا میں تشریف لائے

تھے اور تمام لوگوں کو ایک کتاب دے کر گئے جس کا نام ہے قران پاک

اس کتاب میں ہم تمام لوگوں کے لیے رہنمائی موجود ہے اور ہم تمام لوگوں کے لیے اللہ پر ایمان لانا ضروری ہے اور اللہ کے بعد اس

بات پر ایمان لانا ضروری ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے پیغمبر ہیں اور اخری پیغمبر ہیں اور یہ کہ ان کے بعد اللہ پاک کسی کو پیغمبر مبعوث نہیں فرمائے گا

 

 

اور وہ ہم مسلمانوں کے ذمے یہ بات لگا کر گئے کہ وہ تمام لوگ جو دنیا میں زندہ موجود ہیں وہ میرا پیغام ان تمام لوگوں پاک پہنچا دیں جو اس وقت دنیا میں موجود نہیں ہیں اور ان تمام لوگوں تک بھی جو غیر مسلم ہیں چاہے وہ امریکہ میں رہتے ہیں انڈیا میں رہتے ہیں یا ملائشیا

میں رہتے ہیں یا فلسطین میں رہتے ہیں یا دنیا کے کسی بھی ملک میں رہتے ہیں اپ میرا یہ پیغام ان تمام لوگوں تک پہنچا دینا کہ کوئی بندہ ایسا نہ رہ جائے جس کو میرا پیغام نہ پہنچے

 

نبی یا رسول
تمام انبیا کا پیغام

 

اور وہ پیغام یہ ہے کہ اللہ ایک ہے اور اسی نے سب کو پیدا کیا ہے اور اس کے علاوہ کوئی طاقت ایسی نہیں ہے جو ایک چھوٹی سی چیز کو بھی پیدا کر سکے اور اس بات پر ایمان لانا کہ اللہ ہی تمام کائنات کا بنانے والا ہے اور اللہ ہی نے سب کچھ پیدا کیا ہے اور اس نے تمام انسانوں کی

موت کا ایک وقت مقرر کر رکھا ہے جب وہ وقت ائے گا تو اللہ پاک ہر انسان کو موت دے دے گا اسی بات پر یقین رکھنا ایمان لانا کہلاتا ہے اور اس کے بعد اس بات پر ایمان لانا کہ اللہ نے اپنا پیغام لوگوں تک پہنچانے کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیجا

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کا نبی اور رسول ماننا اور اس بات کا یقین رکھنا کہ وہ اللہ کے بندے اور پیغمبر ہیں اور اللہ نے ان کو اپنا قران ہم تک پہنچانے کے لیے چنا یہی یقین عقیدہ رسالت کہلاتا ہے

Nabi ya rasool lyrics in urdu
Nabi ya rasool lyrics in english
Nabi ya rasool lyrics in arabic
Nabi ya rasool lyrics translation
ya nabi salam alayka lyrics in urdu pdf
ya nabi salam alayka lyrics in english pdf
ya nabi salam alayka lyrics arabic
mustafa jane rehmat pe lakhon salam lyrics
Nabi ya rasool lyrics
ya nabi salam alaika
ya nabi salam alaika ya rasool
ya nabi salam alayka urdu
ya nabi salam alaika naat
ya rasool allah

Leave a Comment